مندرجات کا رخ کریں

تقسیم (ریاضی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تقسیم٬ حساب کے چار بنیادی افعال میں سے ایک ہے۔ بقیہ تین افعال جمع، نفی اور ضرب ہیں۔ تقسیم ایک ایسا عمل ہے جو ضرب کا الٹ ہے; اگر a × b = c, تو a = c ÷ b, اس کے لیے b کو صفر کے برابر نہیں ہونا چاہیے۔ تقسیم کے عمل سے حاصل قسمت (quotient) معلوم کیا جاتا ہے۔

انگریزی اردو قواعدی اردو غیر قواعدی
division تقسيم تقسیم، بانٹ
divide يُقَسِّم (خود) تقسیم ہو جانا
divide يَنقَسِم تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
divide اِنقَسَم تقسیم کر دیا جانا / تقسیم کیا جانا
divisible مُنقَسِم [1] قابلِ تقسیم / تقسیم ہونے والا
divided مُنقَسَم [2] تقسیم شدہ
dividend مَقسُوم [3] تقسیم کیا جانے والا
divider تقسیم کار تقسیم کار
divisor قاسم قاسم

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایک اردو لغت میں منقسم کا اندراج
  2. ایک اردو لغت میں منقسم کا اندراج
  3. ایک اردو لغت میں مقسوم کا اندراج